: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی 10 اکتوبر [یو این آئی] یمن کے حوثی باغیوں نے کل سعودی عرب پر دو
بیلسٹک میزائل داغے تاہم انہیں نشانے تک پہنچنے سے پہلے ہی فضاء میں تباہ
کردیا گیا۔
یہ اطلاع
عرب اتحاد نے ایک بیان میں دی ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی واس کے مطابق سعودی عرب پر ایک
بیلسٹک میزائل یمنی شہر مآرب سے اور دوسرا شمالی صعدہ شہر سے داغا گیا تھا۔